the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ہندوستانی بحریہ کے ریٹائرڈ افسر كلبھوش جادھو کی پھانسی کی سزا کو بین الاقوامی عدالت کی جانب سے روکے جانے کے ایک دن بعد پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ ایم آصف نے کہا ہے کہ ہندوستان کا یہ قدم گمراہ کن حکمت



عملی پر مبنی ہے۔مسٹر آصف نے آج ٹوئٹ کیا، "ہندوستان نے پاکستان میں اپنی جانب سے اسپانسر دہشت گردی سے توجہ ہٹانے کے لئے بین الاقوامی عدالت کو خط لکھا ہے۔كلبھوش کو ملک کی سلامتی کی خلاف ورزی کرنے کی سزا سنائی گئی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.